ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاروار اسپتال سے 12 مزید لوگ ڈسچارج

کاروار اسپتال سے 12 مزید لوگ ڈسچارج

Tue, 07 Jul 2020 19:51:03    S.O. News Service

کاروار 7جولائی (ایس او نیوز) بھلے ہی  ضلع اُترکنڑا میں کورونا پوزیٹیو کے معاملے ہر روز سامنے آرہے ہوں، لیکن کاروار اسپتال میں ایڈمٹ کورونا کے متاثرین  روبہ صحت ہوکر ڈسچارج ہونے کا سلسلہ بھی برابر جاری ہے۔

کل پیر کو کاروار انسٹی ٹیوٹ آ ف میڈیکل سائنس (کمس) سے  بارہ لوگوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے جس میں سرسی کے چار اور  بھٹکل کے دو کورونا سے متاثرہ لوگ بھی شامل ہیں۔ تفصیلات ذیل میں دی جارہی ہے۔


Share: